برائے مہربانی امتحانی مشقیں حل کرنے سے پہلے درج ذیل ہدایات کو غور سے پڑھیے
۔ہدایات برائے طلبامیٹرک، ایف اے اور بی اے پروگرامز
۔1۔ تمام سوالات لازمی ہیں اور تمام سوالات کے نمبر مساوی ہیں البتہ ہر سوال کی نوعیت کے مطابق نمبر تقسیم ہوں گے۔
۔2۔ سوالات کو توجہ سے پڑھیے اور سوال کے تقاضے کے مطابق جواب تحریر کیجیے۔
۔3- مقررہ تاریخ کے بعد/تاخیر کی صورت میں امتحانی مشقیں اپنے متعلقہ ٹیوٹر کو نہ بھیجنے کی صورت میں تمام تر ذمہ داری طالب علم پر ہو گی۔
۔4۔ آپ کے تجزیاتی اور نظریاتی طرزِ تحریر کی قدر افزائی کی جائے گی۔
۔5۔ غیر متعلقہ بحث / معلومات اور کتب، سٹڈی گائیڈ یا دیگر مطالعاتی مواد سے ہو بہو نقل کرنے سے اجتناب کیجیے۔
Please read the following instructions for writing your assignments.
(SSC, HSSC & BA Programmes)
1. All questions are compulsory and carry equal marks but within a question the marks are distributed according to its requirements.
2. Read the question carefully and then answer it according to the requirements of the question.
3. Late submission of assignments will not be accepted.
4. Your own analysis and synthesis will be appreciated.
5. Avoid irrelevant discussion/information and reproducing from books, study guide or allied material۔
منجانب : یونیورسٹی انتظامیہ